گلگت بلتستان میں امن و امان بارے پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس

منگل 15 نومبر 2016 15:20

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس گلگت میںمنعقدہ ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن و امان کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال، صوبائی وزیر زراعت حاجی جانباز خان، صوبائی وزیر حاجی حیدر خان، اپوزیشن لیڈر حاجی شاہ بیگ، صوبائی وزیر اطلاعات اقبال حسن، پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اورنگزیب ایڈووکیٹ، ممبر جی بی اسمبلی حاجی رضوان،رکن جی بی اسمبلی محمد علی شیخ، معاونین خصوصی برائے وزیر اعلیٰ حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :