نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
منگل 15 نومبر 2016 15:23
کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 15نومبر۔2016ء )نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوان اوپنر شرجیل خان کو ٹیسٹ کیپ دینے کی بجائے سمیع اسلم کے ساتھ اظہر علی سے ہی اوپننگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بابر اعظم ،اسد شفیق کی جگہ نمبر 3کی اہم پوزیشن پر کھیلیں گے،دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان ، مصباح الحق اور سرفراز احمد شامل ہیں تاہم ٹیم مینجمنٹ ابھی تک باؤلنگ لائن اپ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر پائی ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.