وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پانامالیکس کیس سے متعلق مشاورتی اجلاس

اجلاس میں سپریم کورٹ میں پانامالیکس کیس کی سماعت پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 15 نومبر 2016 15:50

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پانامالیکس کیس سے متعلق مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت پانامالیکس کیس سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں سپریم کورٹ میں پانامالیکس کیس کی سماعت پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں خواجہ سعدرفیق،اٹارنی جنرل سمیت دیگرقانونی ماہرین نے شرکت کی۔اس موقعہ پر اجلاس میں وزیراعظم کو پانامالیکس کیس کی سماعت سے متعلق اب تک کی پیشرفت کے بارے بریفنگ دی گئی۔