Live Updates

ْسوات ،ْ تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی وجہ سے ہلڑ بازی کا شکار

منگل 15 نومبر 2016 16:09

ْسوات ،ْ تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی ..
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) سوات میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی وجہ سے ہلڑ بازی کا شکار رہا ، مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین اور دیگر رہنماؤں کی تقاریر کے دوران کارکنان اسٹیج پر چڑھنے سے حالات بے قابو رہے اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ، منتظمین بار بار کارکنا ن کو اسٹیج سے آتارنے کی کوشش کرتے رہے جس سے وہ اپنے ہی قائدین سے الجھتے رہے ، ہلڑ بازی کے دوران میڈیا سے وابستہ رپورٹر ز اور کیمرہ مینوں کے کام میں بھی مداخلت ہوتا رہا جس پر کئی بار انہیں کام روکنا پڑا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :