ڈسٹرکٹ ناظم دیر پائین نے یوتھ اور چلڈرن فیسٹیول کا افتتاح کردیا
منگل 15 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشاد ،اے سی تیمرگرہ محمد ایاز مہمند اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ،تحصیل ناظم تیمرگرہ محمد ریاض،تحصیل ناظم بلامبٹ عمران الدین ایڈوکیٹ ،،تحصیل ناظم منڈہ ہمایوں خان ،اور دوسرے ڈسٹرکٹ کونسل مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تین دن میلے میں رنگارنگ علاقے کے پرانے کھیل گلی ڈنڈا اورپیندرو وغیرہ کھیلے جائینگے۔میلے میں مختلف قسم کے سٹال لگائے گئے ہیں۔اس کے علاوہ میلے میں پشتو مزاحیہ سٹیج فنکار میراوس بھی مزاحیہ خاکے پیش کرینگے۔میلے میں پشتو مشاعرہ کابھی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ خطاطی،نعت خوانی ،قرات اور تقاریر کے مقابلے بھی ہونگے ۔اس حوالے سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.