ورلڈ ٹور فائنلز ، اینڈی مرے اور کائی نشکوری کی کامیابی
اینڈی مرے نے کروشیا کے مارن چیلچ ، کائی نشکوری نے سوئٹزرلینڈ کے ستینی سلاس واورینکا کو یکطرفہ مقابلے میں ہرایا
منگل 15 نومبر 2016 17:24
(جاری ہے)
افتتاحی گروپ میچ میں اینڈی مرے اور کروشیا کے مارن چیلچ آمنے سامنے ہوئے ۔
عالمی نمبرایک مرے نے پہلا سیٹ چھ تین سے اپنے نام کیا ۔ برطانوی ٹینس سٹار نے دوسرا سیٹ چھ دوسے جیت کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ۔ جاپان کے کائی نشکوری اور سوئٹزرلینڈ کے ستینی سلاس واورینکا کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا ۔ کائی نشکوری نے سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ تین سے کامیابی سمیٹی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.