روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار روپے اور 6 ہزار 430 روپے پر بند
منگل 15 نومبر 2016 18:06
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی نئی فصل برائے 2016-17ء کی 52 ہزار گانٹھوں کے سودے 4 ہزار 300 روپے سے 6 ہزار 300 روپے فی من پر بند ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ میرپورخاص کی روئی کی 800 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھائو 4 ہزار 300 روپے فی من رہے جبکہ ٹنڈوآدم کی روئی کی 1 ہزار گانٹھوں کے سودے 4 ہزار 300 روپے سے 5 ہزار 550 فی من پر بند ہوئے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ خانیوال کی روئی کی 400 گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 6 ہزار 300 روپے فی من رہے جبکہ احمد پور کی روئی 800 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 200 روپے سے 6 ہزار 300 روپے فی من پر بند ہوئے۔ مزیدبرآں میاں والی کی روئی کی سب سے زیادہ 11 ہزار گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 900 روپے سے 6 ہزار روپے فی من رہے۔ اسی طرح ہارون آباد کی روئی کی 5 ہزار گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 150 روپے سے 6 ہزار 200 روپے فی من پر بند ہوئے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.