فریحہ پروپز اور نعمان جاوید کا ازدواجی سفر محض ایک سال میں ہی ختم ہو گئی
عدالت نے فریحہ پرویز کی نعمان جاوید سے باہمی رضا مندی سے طلاق لینے کے بعد دائر خلع کا دعویٰ خارج کر دیا
منگل 15 نومبر 2016 18:27
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویز نے 2015ء میں گلوکار نعمان جاوید سے شادی کی تھی تا ہم یہ بندھن زیادہ عرصے تک نہ چل سکا اور گلوکارہ فریحہ پرویز نے چند ماہ قبل اپنے شوہر نعمان جاوید سے خلع لینے کے لیے سول کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
یاد رہے گلوکار نعمان جاوید نے حال ہی میں ٹی وی اداکارہ جاناں ملک سے دوسری شادی کر لی ہے اور بعد ازاں فریحہ پرویز کو باہمی رضامندی سے طلاق دے دی جس کے بعد فیملی کورٹ نے خلع کا مقدمہ ختم کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.