بونیر ، جوڑ کالج کے طلباء کا سٹاف کی کمی کیخلاف جوڑ چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
منگل 15 نومبر 2016 18:31
(جاری ہے)
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے کئی بار مذکرات کئے گئے۔مگر سودمند ثابت نہ ہوئے۔
آخر میں ڈی ایس پی سرکل فرمان اللہ خان کے ہدایت پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جن میں ضلعی کونسلر ولی رحمن،ٹاون ناظم سعیدالرحمن مفکر اور طلباء یونین کے اہلکار شامل ہوکر متعلقہ محکمہ اور صوبائی وزیر تعلیم سے ملاقات کیلئے جائیں گے۔تاکہ وہ فوری طور پر سٹاف کی کمی کو پورا کریں۔مظاہرین اس وقت زیادہ مشتعل ہوگئے تھے جب سوات کے پولیس موبائیل پیربابا کے سائیڈ سے آکر سوات جانا چاہ رہے تھے اور انہوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائیرنگ کی۔جس پر کالج طلباء مشتعل ہوکر ان سے ہاتھا پائی کی۔اور ان کے گاڑی کو واپس پولیس لائین بھیج دیا۔مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.