ڈیرہ بگٹی ،ایف سی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی ،بی آر اے کی4مشتبہ افراد گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 18:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی بی آر اے کی4مشتبہ افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روزضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنطیم سے تعلق رکھنے کے شعبہ میں بی آر اے کے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جو کافی عرصہ سے علاقے میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے چاروں ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :