جماعت اسلامی پنجاب کے رہنمائوں کا جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 15 نومبر 2016 18:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد اور سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ وہ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطائ(آمین)۔

متعلقہ عنوان :