سی پیک پروجیکٹ کے حوالے سے سپنزن سے کچلاک تک جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرینگے ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پانچ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈیشن کرینگے اور کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے پھاٹک بنائینگے،ڈی ایس ریلوے محمد حنیف گل کی پریس کانفرنس
منگل 15 نومبر 2016 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سی پیک ایک بہت بڑا پروجیکٹ ہے جس سے ملک بھر کی طرح بلوچستان کی تقدیر بھی بدل جائیگی۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک پروجیکٹ شروع ہونے کے ساتھ ہم نے ریلوے ہیڈ آفس میں ایک انٹرنیشنل سطح پر ہال بنایا ہے تاکہ باہر سے آنے والے مہمان یہاں ہمارا ہال استعمال کریں اسی طرح ہم ایک بڑا ریسٹ ہاؤس بھی بنائینگے تاکہ مہمانوں کو فائیو سٹار ہوٹل کی بجائے یہاں ٹہرایا جائے۔
انہوں نے کہاکہ اس کے ساتھ سبی ‘ہرنائی‘آب گم ‘کوئٹہ اور چمن کے ریلو ے اسٹیشن کو بھی اپ گریڈ کررہے ہیں اور اس سلسلے میں ہمیں زمین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسی طرح گوادر میں ڈھائی سو ایکڑ حکومت کی تعاون سے خرید لیا ہے وہاں پر بھی ریلوے اسٹیشن خوبصورت ریسٹ ہاؤس بنائینگے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.