سید بلا ل قطب کا انسا نیت میں فوقیت کے مو ضو ع پر تر غیبی لیکچر

منگل 15 نومبر 2016 19:21

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں طلبہ کی کر یکٹر بلڈ نگ سو سا ئٹی نے گذ شتہ روز انفار میشن اینڈ کلچر ڈیپا ر ٹمنٹ اور ڈائر یکٹو ریٹ جنر ل تعلقا ت عا مہ کے با ہمی اشتراک سے انسا نیت میں فوقیت کے مو ضو ع پر سیمینار کاانعقاد کیا۔

(جاری ہے)

جس میں مشہو ر ٹی وی میز با ن ، صو فی سکا لر سید بلا ل قطب نے اسلا می تعلیما ت کے اصو لو ں کے تنا ظر میں امن، صبر اور انسا نیت کے با رے میں یو نیورسٹی کے طلبہ کو تر غیبی خصو صی لیکچر دیا ۔

قبل از یں ڈین فیکلٹی آف لا ئف سا ئنسز بز نس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے سیمینار کی افتتا حی تقر یب کی صدارت کی جبکہ پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف، ڈاکٹر نثار احمد کے علا وہ یو نیورسٹی کے مختلف ڈیپا ر ٹمنٹ سے طلبہ و طا لبات کی بڑ ی تعداد نے بھی شر کت کی ۔