ایف بی آر نے پنجاب حکومت کو بتائے بغیر انکے اکائونٹس سی94کروڑ سے زائد کی ریکوری کر لی
پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا ‘ سٹیٹ بنک کو خط لکھنے کا بھی فیصلہ ‘ ذرائع
منگل 15 نومبر 2016 19:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پنجاب حکومت کے ذمہ مختلف معاملات کی مد میں 94کروڑ روپے اسٹیٹ بنک کے ذریعے انکے اکائونٹس نکال لیے جس کا علم ہونے پر پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اب اس معاملے کے حل کیلئے پنجاب حکومت سٹیٹ بنک آف پاکستان کو بھی خط لکھے گی ۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.