بھارتی جنگی رویہ خطے کیلئے خطرہ، عالمی برادری مجرمانہ خاموشی کا سلسلہ توڑ کر جارحیت کا فوری نوٹس لے، حافظ عبدالغفار روپڑی
منگل 15 نومبر 2016 19:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمران ہوش کے ناخن لیں اور بھارت کے ساتھ معاشقے کی پینگیں بڑھانے کی بجائے اس کے مذموم ارادوں کو بھانپ کر برابری کی سطح پر تعلقات استوار کریں۔
ملک اور اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کیخلاف سازشوں اور پراپیگنڈے میں مصروف ہیں ۔ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ سرحدوں پر بھارتی جارحیت روکنے کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم اور بربریت پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے۔ پاکستان، کشمیر سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں پر ہونے والے جبر پر عالمی قوتیں مذمتی بیان تک جاری کرنا بھی گوارا نہیں کرتیں جبکہ فرانس، امریکہ سمیت دیگر ممالک میں ہونے والی آہٹ پر بھی آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی قوتوں کے اس منافقانہ رویے اور دوغلی پالیسی کے باعث بھارت کو شہ مل رہی ہے ۔ گفتگو میں فوجی جوانوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفاع پاکستان کے لیے جان دینے والوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کے دفاع کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے۔ G@ک*@ک*@ک*D}}.T(Tژ*& (fPن*× گ* نسّ~~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.