حمد بن جاسم کا خط پیش کرنا چوری اور اعتراف جرم ہے ،ْاعتراز احسن
جب تک حمد بن جاسم اس خط کی تصدیق نہیں کرتے ،ْیہ صرف ردی کا ٹکڑا ہے ،ْنجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 19:43
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے دو خطاب کئے جس میں پوری تفصیل بیان کی اور آج سے پہلے حمد بن جاسم کا کہیں ذکر تک نہیں آیا ہے، حمد بن جاسم سے منت سماجت کر کے خط لیا گیا ہو گا اور اب انہیں پاکستان آنا چاہئے اور سپریم کورٹ میں جرح ہونی چاہئے ،ْمیں وکلاء کو بتائوں کہ حمد بن جاسم سے کیا سوالات کرنے ہیں انہوں نے کہا کہ حمد بن جاسم جب تک خط کی تصدیق نہیں کرتا، خط ردی کا ٹکڑا ہے اور یہ نواز شریف کے بیان کے متضاد ہے ،ْکہا تو یہ جاتا ہے کہ موٹروے سے جو کمیشن لیا گیا اس سے فلیٹس خریدے گئے۔
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.