غربت اور کرپشن کا خاتمہ ہماری جدوجہد ہے‘لیاقت بلوچ
ملک کے مخلص اور محب وطن عوام کو غربت او ر کرپشن کے خاتمے اور اسلام کے بابرکت نظام کیلئے متحدکرینگے ‘سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
منگل 15 نومبر 2016 19:47
(جاری ہے)
ہندوستان ہر ظلم کے باوجود کشمیریوں کی آزادی کے لیے جدوجہد کو سرد نہیں کرسکا۔پاکستان کے دشمنوں کے مقابلہ کے لیے حکمران غلطیوں کا راستہ ترک کریں۔
ذاتی مفادات کی بجائے عوام کو متحد اور قومی ترجیحات پر اتفاق رائے پیدا کیاجائے۔ قومی ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل کیا جائے۔دریں اثنا لیاقت بلوچ نے پاکستا ن پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مرحوم سیاسی ،جمہوری اور جدوجہدکے میدان میں صف اول کے کارکن رہنما تھے۔سیاسی، جمہوری جماعتوں سے ان کا گہرا رابطہ تھا۔پیپلز پارٹی کا اثاثہ اور ذوالفقار علی بھٹوکے جانثار ساتھی تھے۔ سیاسی محاذ پر مخلص نڈر اور جمہوری جدوجہد کرنے والے رہنما کی کمی واقع ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.