2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا: پرویز مشرف

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 19:59

2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا: پرویز ..

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ 2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

وہ 2018 کے انتخابات میں عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ 2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا۔ ایسی جماعت بنائی جائے گی جو پی پی کو سندھ میں اور پی ایم ایل ن کو پنجاب میں ہرا سکے گی۔

متعلقہ عنوان :