کراچی،حساس ادارے کی کارروائی ، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 20:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے نے کارروائی کرکے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے ۔

(جاری ہے)

حساس ادارے نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدنان اور ضیا کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پی آئی بی کالونی میں فوجی اہلکار کو بھی قتل کیا تھا۔ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :