پیپلز پارٹی کراچی کے زیر اہتمام پارٹی کے مرحوم رہنما جہانگیر بدر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب
منگل 15 نومبر 2016 20:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کی زندگی نوجوانوں کے لئے ایک مشعل راہ۔
تقریب سے وقار مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر بدر نے یحییٰ خان ،ضیا الحق اور پرویز مشرف کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کی اور ضیا الحق کے دور میں جہانگیر بدر مرحوم کو کوڑے بھی مارے گئے اور ان کے خلاف جھوٹے کیسز بھی دائر کئے گئے مگر وہ بھٹو کے ایک سچے سپاہی تھے جنہوں نے اس کی پروا کئے بغیر پاکستان کی بقا کئے لئے کھل کر آمریت کے خلاف آواز بلند کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کو پیپلز پارٹی کی تین نسلوں کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو شہید، سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔تقریب کے آخر میں نجمی عالم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر نے 72 برس کی عمر میں کبھی اپنا رخ تبدیل نہیں کیا وہ پاکستان میں ان سیاستدانوں میں سے تھے جنہوں نے تامرگ اپنی پارٹی اور پارٹی قائدین سے وفاداری نبھائی۔ تعزیتی ریفرنس میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی، جبکہ اس موقع پر ، حبیب الدین جنیدی، ایم پی اے خیر النسا مغل، نادر حسین خواجہ، ،سردار خان، اقبال ساند، منیرا شاکر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.