کراچی،فارن کرنسی اکائونٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور 6 ماہ سے کم مدت کیلئے امریکی ڈالر میں کھولے اکائونٹ پر 15 نومبر کیلئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.6557 فیصد سالانہ مقرر

منگل 15 نومبر 2016 20:48

ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق فارن کرنسی اکائونٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کیلئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکائونٹ پر 15 نومبر کیلئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.6557 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کیلئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.4057 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :