کراچی،پاسبا ن کے صدر سمیت سینئر رہنمائوںکی کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کی بھر پور مذمت
منگل 15 نومبر 2016 20:56
(جاری ہے)
شہداء کے لئے بلندی درجات ، زخمیوں کے لئے دعائے صحت اور شہداء کے اہل و عیال کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میںالطاف شکور و دیگر نے کہا ہے کہ ’’سی پیک‘‘ معاہدہ اور پاکستان میں خوشحالی کا خواب بھارت کے لئے ناقابل برداشت ہے اس لئے وہ ہماری سرحدوں پر جارحیت کا مرتکب ہورہا ہے ۔ بھارت کو خون ناحق کا حساب دینا ہوگا، ظلم و جبر کی اندھیری رات ختم ہو کر انشاء اللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا #
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.