اسلام آباد ،سر چ آ پر یشن کے دوران 11مشتبہ افراد حر است میں لے کرتحقیقات شروع

0سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا

منگل 15 نومبر 2016 21:02

اسلام آباد ،سر چ آ پر یشن کے دوران 11مشتبہ افراد  حر است میں لے کرتحقیقات ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ سیکر ٹر یٹ اورتھا نہ تر نو ل کے علا قوں سیکٹرD-17 ، بر ی اما م محلہ کما ل پو ر اور گردو نواح میںسر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ11مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔100سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروںکے افسران و جو انو ں نے کاتھا نہ تر نو ل علا قہ سیکٹر D-17اور ملحقہ علا قوں میں سر چ آپر یشن کیا گیا تھا نہ تر نو ل پولیس نے 07مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ایک ملزم سے پسٹل 30بور بر آمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے بر ی اما م کے علاقہ محلہ کما ل پور ا ور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، اس سر چ آ پر یشن کے دوران 04مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی، جبکہ دو مو ٹر سائیکل بدوں کا غذات بند کیے گئے ، حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جا ری ہے ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔

انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔