محکمہ ایکسائز میر پور خاص کی کارروائی،100لیٹر شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار
منگل 15 نومبر 2016 21:07
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ایک ٹیم نے آئی او میر غلام حسین تالپور کی سربراہی میں اسلام کوٹ میں ایک چھاپے کے دوران پدمون نامی ملزم کو گرفتار کرکے اس کی قبضے سے 100لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ محکمہ ای اینڈ ٹی کی ایک اور ٹیم نے ای ٹی او عبدالجبار گھرانہ کی قیادت میں ڈپلو ضلع تھر پارکر میں ایک کارروائی کے دوران ملزم الف نھڑی کے قبضہ سے 410گرام افیون برآمد کرلی دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
صوبائی وزیر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وانسداد منشیات مکیش کمار چاولہ نے مذکورہ ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کو اپنے فرائض مزید تندہی سے انجام دینے کی ہدایت کی ہے اور انہوں نے اپنے اس عزم کا بھی اعادہ کیا ہے کہ شراب کی فروخت اور منشیات کے خلاف ان کی جدوجہد جاری رہے گی ۔#مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.