لاہور، چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکان سیل کردیا

منگل 15 نومبر 2016 21:18

لاہور، چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی سمن آباد ٹائون کی فوڈ سکیورٹی آفیسر فریحہ انور کی سربراہی میں ایک چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکان سیل کردیا۔

(جاری ہے)

فوڈ سیفٹی آفیسر فریحہ انور کے مطابق دوکان میں کیمیکل کے ڈرموں میں فالودہ تیار کیا جارہا تھا جبکہ صفائی کا ناقص نظام پایا گیا جو حفظان صحت کے اصولوں کے عین خلاف تھا۔

متعلقہ عنوان :