قادیانیوں کو امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984کا پابند کیا جائے، مولانا اللہ وسایا
عقیدہ ختم نبوت وطن عزیز کی ساری دینی اور سیاسی جماعتوں کا اتحاد سنگ میل ثابت ہوا، پروفیسر محمدمتین خالد ختم نبوت کا کام حضور نبی کریم ؐ کی شفاعت کا ذریعہ ہے مولانا مفتی اعجازاحمد ،شہدائے ختم نبوت کی لازوال قربانیاں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی،مولانا عزیز الرحمن ثانی
منگل 15 نومبر 2016 21:18
(جاری ہے)
پروفیسرمحمدمتین خالد نے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ تحفظ ختم نبوت کا کام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور اس کام میں لگ جانا ایسا ہے جیسے صدیقی لشکر میں شامل ہو جانا ۔
انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا اساسی عقیدہ ہے جسکی اہمیت اللہ تعالی نے اس عقیدے کیلئے 100آیتیں نازل فرما کر بیان فرمائی ہے ،جبکہ آقائے مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصف ذاتی مقام ختم نبوت کے تحفظ کیلئی210احادیث مبارکہ ارشاد فرمائی ہیں امت کا پہلا اجماع جو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا اجماع تھا ختم نبوت کے مسئلہ پر دور صدیقی میں ہواجامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے استاذ الحدیث مولانا مفتی محمداعجازاحمد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں انگریز سامراج نے مسلمانوں میںتشتت اور افتراق کا بیج اپنے غلام مرزا غلام قادیانی کے ذریعے بویا جس نے انگریز سرکار کی اطاعت اور جہاد کی منسوخی کا چرخہ چلایا۔انہوں نے کہا کہ قادیانی اور اس کے پیرو کاروں نے ہمیشہ ملت اسلامیہ کونقصان پہنچایا ہے ۔شاعر مشرق علامہ اقبال مرحوم نے درست فرمایا تھا کہ قادیانی اسلام اور وطن دونوں کے غدار ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان لوگوں کی سرپرستی اہل یورپ اسلام دشمنی کیلئے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاتم المرسلین صلی اللہ وسلم کے پروانے ان کی عیاریوں سے خود کو با خبر رکھیںاور اپنی اولاد کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ رکھ کر قادیانیوں کے دجل وفریب سے بچائیں۔مولانا عزیز الرحمن ثانی(مرکزی سیکرٹری اطلاعات، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت) نے کہا کہ اس طرح کے کورسسز اور اجتماعات کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ جو نئی نسل 90کی دہائی سے بعد میں پیدا ہوئی ہے اپنے اسلاف کی عظیم قربانیوں سے آگاہ رہیں۔اسی مقصد کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر سایہ تحفظ ختم نبوت کا کام کر کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے حقدار بننے کی کوشش فرمائیںانہوں نے کہا کہ اگر قادیانی چاند پر بھی چلے گئے تو وہاں بھی ان کا پیچھا کیا جائے گا ،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قادیانیوں کو ملکی آئین کا پابند بنایا جائے اور امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984پرعمل در آمد کرایا جائے۔ختم نبوت کورس میں یونٹ شادی پورہ کے امیر مولانا قاری ظہورالحق،مولانا خالد محمود،مولانا سعیدوقار، مولانا عبدالمتین قادری،مولانا سبحان محمود،حافظ عبداللہ،مولانا غلام مصطفی،قاری عبدالعزیزاورکثیر تعداد میں علماء کرام اور شمعء ختم نبوت کے پروانوں نے بھر پور شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.