انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم
اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگاہوگیا
منگل 15 نومبر 2016 21:23
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.80روپے اورقیمت فروخت104.85روپے برقراررہی تاہم30پیسے کے اضافے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.20روپے سے بڑھ کر106.50روپے اورقیمت فروخت106.40روپے سے بڑھ کر106.70روپے پرجاپہنچی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قیمت خرید114.50روپے اورقیمت فروخت116روپے پربرقراررہی جبکہ80پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132.80روپے گھٹ کر132روپے اورقیمت فروخت134.30روپے گھٹ کر133.50روپے ہوگئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.