اٹک، ضلع کونسل کی مخصوص 19نشستوں کے انتخابات میںکانٹے دارمقابلہ

مسلم لیگ (ن) کی بر تری مسلم لیگ (ن) نے 19میں سی11نشستیں جیت لیں

منگل 15 نومبر 2016 21:39

سنجوال کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) ضلع کونسل کی مخصوص 19نشستوں کے انتخابات میںکانٹے دارمقابلہ مسلم لیگ (ن) کی بر تری مسلم لیگ (ن) نے 19میں سی11نشستیں جیت لیں تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل اٹک کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ق) اور میجر گروپ کے درمیان اتحاد کیا اور مخصوص نشستوں پر انتخابات ہو ئے مسلم لیگ (ن)نے ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر میدان مار لیا مسلم لیگ (ن) ٹیکنوکریٹ کے امیدوار ملک سجاد حسین نے 37ووٹ لے کر کامیاب ہو ئے اُن کے مد مقابل مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمداسلم نے 34ووٹ،مسلم لیگ (ن) کے کسان سیٹ کے امیدوار ملک انصار نے 20ووٹ ،ملک آصف علی نے 19ووٹ،مسلم لیگ (ق) کے امیدار انصرمحمود نے 12ووٹ،مسلم لیگ (ق)امیدوار ملک حمید اکبر نی19ووٹ ، مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نصر ت محمو د نے ایک ، خواتین کی نشستوں میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوارامتیاز بی بی نے 4ووٹ، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کی امیدوار ایمان طاہر نے 5ووٹ، پی ٹی آئی کی امیدوار نے 3ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار صوفیہ گلنار نے 5ووٹ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار قانون بی بی نے 0ووٹ، پی ٹی آئی کی امیدوار رفعت شاہین نی6ووٹ ،مسلم لیگ (ق) کے امیدوار ریشم جان نے 5ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شاہین بی بی نے 4ووٹ،مسلم لیگ (ق) کی امیدوار جنید ناز نی5ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار صوفیہ بیگم نے 4ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار عاصمہ بی بی نے 4ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار فرحت نثار ملک نے 4ووٹ، فریدہ بی بی نے 5ووٹ،مسلم لیگ (ق) کی امیدوار فوزیہ بی بی نے 4ووٹ ، منور سلطانہ نے 0ووٹ، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نذیراں بی بی نی4ووٹ ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار نصرت سلطان نے 0ووٹ،مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نورجہاں نے 5ووٹ، مسلم لیگ (ق) کی امیدوار نور جہاں اکرم نے 5ووٹ حاصل کیے اس طرح ضلع کونسل کی مخصوص خواتین کی نشستوں میں8، مسلم لیگ (ق) کی 6امیدوار کامیاب ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :