جہانگیر بدر پارٹی کا عظیم سرمایہ ہی نہیں بلکہ سیاسی کارکنوں کے لیے ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے تھی:مخدوم احمد محمود
پیپلز پارٹی ثابت قدمی کی عظیم مثال قائم کرنے والے رہنماء اور حقیقی جیالے سے محروم ہو گئی ہے ، سابق گورنر پنجاب
منگل 15 نومبر 2016 21:39
(جاری ہے)
جنہوں نے بہادری شجاعت اور اور جذبے سے متعدد سیاسی لڑائیاں لڑیں اور ملک میں آمرانہ نظام کے خلاف جمہوریت کی بحالی کے لیے سیاسی جدوجہد میں ہمیشہ آگے رہے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ وہ اپنی مثال آپ تھے۔
انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء طویل عرصے تک پر نہیں کیا جا سکے۔ انہوں نے کہاکہ محروم جہانگیر بدر کو یہ اعزاز بھی حاصل رہے گا کہ انہوں نے بھٹوز کی تین نسلوں کے ساتھ سیاسی جدوجہد کرتے رہے جس کا دعویٰ پارٹی کے اندر صرف چند لوگ ہی کر سکتے ہیں۔ انکی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ انہوں نے مرحوم جہانگیر بدر کی روح کے ایثال ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ اور انکے اہل خانہ کو مشکل کی اس گھڑی میں یہ دلی صدمہ برادشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائیں۔ ہم انکے غم میں برابر کے شریک ہیںمزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.