نوشہرہ کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی کال پر کالجز اساتذہ کا کلاسوں کا بائیکاٹ
نوشہرہ پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
منگل 15 نومبر 2016 21:41
(جاری ہے)
مگر کالج اساتذہ اب تک اپ گریڈیشن سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ز اور دیگر اداروں کے ملازمین کو پروفیشل الائونس دیا جارہا ہے مگر کالج اساتذہ ٹیچنگ الائونس سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بار بار حکومت سے فریاد کی مگر حکومت کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کالج اساتذہ نے علامتی ہڑتال کی۔ اس کے بعد 9نومبر سے ایک گھنٹہ کلاسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔ مگر حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات پر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔ اب کالج اساتذہ کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے تو آئندہ کا لائحہ عمل 17 نومبر کو پیش کیا جائیگا۔ جس میں آخری آخری آپشن کے طور پر کالج کی تالہ بندی کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گامزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.