انجینئرامیرمقام کی خیبرپختونخوا اور فاٹا میں نئے یوٹیلٹی سٹورقائم کرنے کی ہدایت
منگل 15 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
انجینئرامیرمقام نے فاٹامیںنئے سٹورزقائم کرنے کے احکامات کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوامیںجہاںجہاںضرورت ہوخصوصاً دورافتادہ اوردیہاتی علاقوںمیںنئے سٹورزقائم کرنے کے بھی احکامات جاری کردیں۔
انہوںنے کہاکہ شانگلہ اورکوہستان کیلئے ایک ماہ کے اندراندر نئے ریجن کے قیام کویقینی بنایاجائے۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ بلاشبہ یوٹیلیٹی سٹورسے غریب افرادمستفیدہوتے ہیںتاہم پسماندہ اوردورافتادہ علاقوںمیںیوٹیلیٹی سٹورزکاقیام موجودہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیحی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ریموٹ ایریازمیں اشیاء خوردونوش کے حصول کیلئے عوامی کودرپیش مسائل اورمشکلات کابخوبی ادراک ہے تاہم نئے یوٹیلیٹی سٹورزکے قیام سے نہ عوام کوسستے داموں اشیائے خوردونوش دستیاب ہوںگے بلکہ دورجانے کی بجائے قلیل مصافت سے وہ اشیائے خوردونوش حاصل کرسکیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.