بٹگرام بازار میں ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او کیلئے 20 ہزار روپے کا انعام
منگل 15 نومبر 2016 22:08
(جاری ہے)
اس حوالہ سے پولیس لائن بٹگرام میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل ناظم نیاز محمد خان ترند نے ایس ایچ او وارث خان کو ٹارگٹ کلر کی گرفتار ی اور بہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر ظفر نے مین بازار میں فائرنگ سے تحصیل الائی کی سماجی شخصیت فرین محمد کو قتل کیا تھا۔ ایس ایچ او نے وقوعہ کے چند منٹ بعد ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.