خیبر ایجنسی میں قیام امن کو بر قرار رکھنے کیلئے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، نوجوانوں کو کھیلوں کی میدان میں لانے کیلئے نئے گرائونڈز اور سٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے
پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کا خیبر فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
منگل 15 نومبر 2016 22:14
(جاری ہے)
پولیٹیکل ایجنٹ خیبر افتتاحی تقریب کے دوران کھلاڑیوں سے ملے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہوںنے بر قمبر خیل سٹیڈیم میں گراسنگ کرنے کی بھی منظورہ دیدی۔
انہوںنے تقریب سے کہا کہ فزیکل انفراسٹرکچر اور سیکالوجیکل ترقی کے لئے علاقے میں سپورٹس اور کلچر کی سرگرمیاں تیز کرنا بہت ضروری ہے اور امن تب قائم ہوگا جب علاقے میںحجرے اور مساجد سمیت کھیلوں کے میدان آباد ہو،صحت مند معاشرے کیلئے ضرروی ہے کہ وہ اپنے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کریں تحصیل باڑہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن بدقسمتی سے باڑہ کئی سال دہشت گردی کا شکار رہا، اب امن آچکا ہیں عوام اور پاک فوج کے لازوال قربانوں کے بدولت سے حکومت نے تحصیل باڑہ میں ایک انٹرنشنل سپوڑٹس سیڈیم شروع کیا ہے جو کہ جلد مکمل ہو جائے گا، جس پر کرڑور ں روپے خرچ کیا جائے گا۔ ا نھوں امید ظاہر کی کہ تحصیل باڑہ سے ہمیں مزید اچھے اچھے کھلاڑی ملیں گے، تقریب کے دوران پولیٹیکل ایجنٹ نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کرکے پہلے میچ میں کیک لگا کر پہلا پولیٹیکل ایجنٹ خیبر فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا۔پہلے روز رسہ کشی اور کراٹے ٹیموں کے مقابلے بھی منعقد ہوئے جبکہ فٹ بال کا پہلا میچ بر قمبر خیل اور جمرود کلب کے درمیان کھیلا گیا قمبر یونیئٹڈنے 3گول کئے جبکہ جمرود خیبر گرین نے 2 گول کئے،۔اسطرح قمبر یونیٹڈ نے میچ جیت لیاٹورنامنٹ میں کل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہے جبکہ فائنل میچ 24نومبر کو کھیلا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.