ضلع کونسل راولپنڈی کے الیکشن ،بشری انصر نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی

منگل 15 نومبر 2016 22:21

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) ضلع کونسل راولپنڈی کے الیکشن میں بشری انصر نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے - ضلع کونسل راولپنڈی میں وومن کی ریزرو سیٹوں کی تعداد 26 ہے جبکہ میونسپل کارپوریشن میں وومن ریزرو سیٹوں کی تعداد 18 ہے - بشری انصر نے 10 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے - مختلف سیاسی حلقوں اور شخصیات نے بشری انصر کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :