زرعی یونیورسٹی میں ٹیچنگ اسسٹنٹس کے پیشہ وارانہ اُمور میں بہتری کیلئے منعقد ہونے والی ورکشا پ اختتام پذیر
منگل 15 نومبر 2016 22:25
(جاری ہے)
ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی دو روزہ تربیتی ورکشاپ میں پروفیسرڈاکٹر غلام مرتضی سندھو‘ ڈاکٹر محمد جعفر جسکانی‘ پروفیسرڈاکٹر احرار احمد خاں‘ ڈاکٹر عمران ممتاز‘ ڈاکٹر سہیل ساجد‘ ڈاکٹر حماد ندیم طاہر‘ ڈاکٹر محمد یاسین اور ڈاکٹر عائشہ کرن نے شرکاء کو موثر ٹیچنگ کیلئے انفرمیشن ٹیکنالوجی اور دوسرے ڈیجیٹل ٹولز کے موثر استعمال کی تربیت دی۔
اختتامی تقریب میں ڈین کلیہ زراعت پروفیسرڈاکٹر محمد امجد‘ چیف آف پارٹی کیس پروفیسرڈاکٹر بشیر احمد اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا ڈیوس کی پروفیسرڈاکٹر نینسی ایلن نے ریسورس پرسنز میں یادگاری شیلڈز جبکہ شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.