قلات ،لیویز کی کا رروائی ،6 اشتہاری ملزمان گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 22:33

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء)بلوچستان کے علاقے قلات میں لیویز نے کا رروائی کر تے ہوئی6 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قلات کی ہدایت پر قلات لیویز نے کا رروائی کرتے ہوئے مطلوب6 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا مزیدکا رروائی کی جا رہی ہے۔