لاہور ،دوگھریلو ملازمہ وسیم اکرم کی والدہ کو بے ہوش کر کے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

منگل 15 نومبر 2016 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) گا رڈن ٹا ئو ن کے علا قہ شیر شا ہ بلا ک میںدوگھریلو ملازمہ سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کو بے ہوش کر کے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئیںتھی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق وسیم اکرم کی والدہ ارشاد کوثر نی 3دن پہلی3 خواتین فاطمہ اور ایمان کو گھر پر ملازم رکھا تھاجو 82 ہزار روپی کیش اور لاکھوں روپی مالیت کی طلائی زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئیںتھی۔پولیس نی مقدمہ درج کر کی تفتیش شروع کر دی ہے،وسیم اکرم کی والدہ ارشا د کو ثر کاکہنا تھاکہ ہمسایوں کی ڈرائیور نی انہیں ملازم رکھوایا تھا۔پو لیس کے مطا بق اس ڈرائیو ر کو بھی حر است میں لے لیا گیا ہے جلد ہی خو اتین ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :