ملک کے مختلف حصوں میں زلزلہ ، شدت 5.4ریکارڈ ،مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ
لوگوں میں خوف و ہراس، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
منگل 15 نومبر 2016 22:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی، اسلام آباد،پشاور، نوشہرہ، چترال ،سوات، کوہاٹ، ایبٹ آباد، شانگلہ، ٹیکسلا، اٹک، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، چارسدہ ، مانسہرہ، بونیر، دیر بالا، لوئر دیر، پاراچنار، کرم ایجنسی، اورکزئی ، شمالی وزیرستان سمیت سرگودھا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
شدید زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آنے والے زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 179 کلومیٹر زیر زمین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.