قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 15 نومبر 2016 22:45

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 28نومبر 2016سے شروع ہونگے جو 27دسمبر 2016تک جاری رہیں گے ۔