پاکستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی کی بڑی صلاحیت ہے‘ پاکستان اور ترکی سیاحت کے فروغ کیلئے قریبی تعاون کرسکتے ہیں
وزیرمملکت برائے تعلیم وتربیت انجینئر بلیغ الرحمن کا ترکش ایئر لائن کے زیراہتمام کلچرل پروگرام سے خطاب
منگل 15 نومبر 2016 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئے۔
کلچرل شو سے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے زبردست مواقع ہیں ہمیں تعلیمی ،ْ صحت ،ْ سپورٹس ،ْ کلچر کو فروغ دینا چاہئے۔ انہوں نے پاکستان اور ترکی کے درمیان زیادہ سے زیادہ روابط کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک تاریخی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں‘ پاکستان کو ترکی کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے۔ اس موقع پر ترک ایئر لائن کے نمائندوں نے بھی خطاب کیا اور دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے فروغ کیلئے ترک ایئر لائن اور پاکستان کی قومی ایئر لائن کی پروازوں میں اضافے پر زور دیا۔ کلچرل شو کے موقع پر مہمانان گرامی کو مختلف یادگاری نشانات بھی پیش کئے گئے۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں ہائی کمشنر اور ایئر لائن کے نمائندوں نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.