موٹر سایکل کی ریڑھی کو ٹکر سے ایک بھا ئی موقع پر جاں بحق ، دوسرا زخمی

بدھ 16 نومبر 2016 10:58

خانیوال۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) موٹر سایکل کی ریڑھی کو ٹکر سے ایک بھا ئی موقع پر جاں بحق ، دوسرا زخمی ہو گیا، تفصیل کے مطا بق مخدوم پور کے قریب موٹر سایکل کی کھڑی ریڑھی کو ٹکر سے دو حقیقی بھائیوں میں سے ایک موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :