Live Updates

عمران خان کی نا اہلی کیس کی سماعت ، الیکشن کمیشن نے 22 نومبر تک جواب طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 10:49

عمران خان کی نا اہلی کیس کی سماعت ، الیکشن کمیشن نے 22 نومبر تک جواب طلب ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کیس سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے نا اہلی ریفرنس سے متعلق عمران خان سے 22 نومبر کو جواب طلب کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طلال چوہدری اور دیگر اراکین اسمبلی کے ریفرنس الیکشن کمیشن بھجوائے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات