کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد
بدھ 16 نومبر 2016 11:23
(جاری ہے)
ناگن چورنگی کے قریب رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مذہبی جماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
دوسری جانب بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کرائم کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کر لئے۔ سپر ہائی وے پر پولیس نے کارروائی کے دوران 2 ملزمان کر گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 144 شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔ ملزمان کو تھانے منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.