لاہور : حکومت پنجاب نے ڈولفن فورس کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 12:04

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : حکومت پنجاب نے ڈولفن فورس کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کو آئندہ سال جنوری سے دس ہزار روپے اضافی الاؤنس ملے گا۔

(جاری ہے)

اضافی الاؤنس محض ان اہلکاروں کو دیا جائے گا جو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے جبکہ خراب کارکردگی والے اہلکاروں کو الاؤنس نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے بھی ڈولفن فورس کے اضافی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :