ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں،تجزیہ کا روں کا دعویٰ
بدھ 16 نومبر 2016 12:20
(جاری ہے)
قانونی ماہرین کے مطابق اگر ان منصوبوں کو ختم کرنے کے لیے قانون پاس کیا گیا تو پھر آئندہ اس طرح کے مزید قوانین بھی نہیں بنائے جاسکیں گے چونکہ ٹرمپ کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے جسے اس وقت ایوان نمائندگان اور کانگریس میں اکثریت حاصل ہے۔
اسی لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کسی قانون کو پاس کرنا یا منسوخ کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ سال مئی سے اب تک صدر اوباما کی جانب سے 150 سے زائد قوانین کی منظوری دی گئی ہے جن کے بارے میں ڈونلڈ اشارہ دے چکے ہیں کہ وہ انہیں منسوخ کردیں گے۔ان قوانین میں عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے اہم معاہدہ بھی شامل ہیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.