رابی پیرزادہ کا کراچی میں ہونے والا میوزیکل شو ملتوی

بدھ 16 نومبر 2016 12:42

رابی پیرزادہ کا کراچی میں ہونے والا میوزیکل شو ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) اداکار و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کراچی میں ہونے والا میوزیکل شو ملتوی کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے 3دسمبر کو کراچی کے ایک کالج کے زیر اہتمام ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کرنا تھا تاہم امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مذکورہ شو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ میوزیکل شو کی نئی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی ۔ توقع ہے کہ رابی پیرزادہ جنوری میں کراچی میںہونے والے شو میں پرفارم کریں گی۔

متعلقہ عنوان :