تھرڈ امپائر کو میچ کے دوران مداخلت کا اختیار ہونا چاہیے ،سچن ٹنڈولکر
بدھ 16 نومبر 2016 12:46
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء)بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ تھرڈ امپائر کو میچ کے دوران درست فیصلوں کیلئے مداخلت کا اختیار دینا چاہیے۔ایک انٹرویو میں سابق بلے باز نے کہا کہ ڈی آر ایس کا منصوبہ فیصلوں کی درستی کو مستقل بنیادوں پریقینی بنانا تھا اور کہا گیا تھا کہ تینوں امپائر میچ کے اختتام تک مل کر کام کریں گے۔
سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ تینوں امپائرز کو ٹیم کی طرح مل کر کام کرنا چاہیے اور اگر تھرڈ امپائر نے کسی چیز کی نشان دہی کی تو اس کو اس پوزیشن میں ہونا چاہیے کہ وہ میدان میں موجود امپائرز کو بتاسکے، میرا خیال ہے یہ ہماری روایت نہیں۔انہوںنے کہاکہ یہ سب کچھ درست فیصلے کیلئے ہے آپ فیصلے کو واپس لے سکتے ہیں اس لیے آپ فیصلے کو درست کرنے کیلئے تمام کوششیں کریں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.