دبئی میں پیسوں کے لئے گٹار بجانے والا سیاح گرفتار
بدھ 16 نومبر 2016 13:11
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شخص گولڈ مارکیٹ میں عربی سٹائل میں گٹار بجا کر لوگوں کو محظوظ کر رہا تھا اور لوگ اس کے سامنے پھیلے کمبل پر پیسے پھینک رہے تھے جسے پولیس نے بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا۔
عدالت کے سامنے فرانسیسی شخص نے موئقف اختیار کیا کہ اس نے کوئی قانون نہی-ں توڑا وہ پوری دنیا گھومتا ہے اور اپنے گٹار کی دھن سے لوگوں کو محظوظ کر کے اپنے اخراجات پورے کرتا ہے۔تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دبئی میں اس کی اجازت نہیں یہ قانوناً جرم ہے،عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے 15دن قید کے بعد فرانسیسی کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.