ْیورپی یونین کے کمشنر اوئٹنگر نے مبینہ طور پر اخلاقی ضابطوں کی خلاف ورزی کی،ای یو آبزرور
بدھ 16 نومبر 2016 13:14
(جاری ہے)
اس دباؤ کی وجہ ای یو آبزرور نامی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ ہے جس کے مطابق اوئٹنگر ایک جرمن کاروباری شخصیت کے نجی طیارے میں سوار ہو کر ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان سے ملنے بڈاپیسٹ گئے تھے، اور یوں یورپی کمیشن کے اخلاقی ضابطوں کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے۔
اس سلسلے میں اوئٹنگر کے پریس آفس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ جرمنی سے تعلق رکھنے والے یہ یورپی کمشنر اپنی بہت زیادہ مصروفیت کے باعث اپنے لیے طے شدہ پرواز میں سوار نہیں ہو سکے تھے اور اس پر خود ہنگری کی حکومت نے انہیں تجویز دی تھی کہ وہ بلاتاخیر ایک جرمن بزنس مین کے ساتھ اس کے نجی طیارے میں بڈاپسٹ آ سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.