چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

بدھ 16 نومبر 2016 13:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق چینی یوآن میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 97بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی اور چینی یوآن 6.8592کی سطح پر بند ہوا ۔